سول ایوی ایشن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک سرکاری محکمہ جس کا کام ملک میں ہوائی جہاز چلانے والی غیر سرکاری کمپنیوں کی نگرانی، ہوائی اڈوں کا انتظام اور ہوابازی کے شوق کو عام کرنا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک سرکاری محکمہ جس کا کام ملک میں ہوائی جہاز چلانے والی غیر سرکاری کمپنیوں کی نگرانی، ہوائی اڈوں کا انتظام اور ہوابازی کے شوق کو عام کرنا ہے۔